Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / نیک نام پور میں نعش دستیاب

نیک نام پور میں نعش دستیاب

حیدرآباد 7 اگسٹ ( سیاست نیوز ) نارسنگی پولیس نے نیک نام پورہ سے ایک شخص کی نعش برآمد کرلی ۔ پولیس کے بموجب 38 سالہ شخص مزدور تھا اور رام دیو گوڑہ میں رہتا تھا ۔ اس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیںتھا ۔ پولیس کو شبہ ہے کہ اس نے تالاب میں چھلانگ لگاکر خود کشی کی ہوگی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT