Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / ن300 نشستیں حاصل کرنا بی جے پی کا نشانہ : وینکیا نائیڈو

ن300 نشستیں حاصل کرنا بی جے پی کا نشانہ : وینکیا نائیڈو

وجئے واڑہ 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) سینئر بی جے پی لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات میں اپنے طور پر 300 نشستیں حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے سیما آندھرا بی جے پی یونٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ علاقائی جماعتیں اپنے طور پر مرکز میں حکومت نہیں بنا سکتیں اس لئے انہیں قومی جماعتوںکی تائید کرنی ہوگی ۔ انہو

وجئے واڑہ 21 مارچ ( پی ٹی آئی ) سینئر بی جے پی لیڈر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ ان کی پارٹی لوک سبھا انتخابات میں اپنے طور پر 300 نشستیں حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے سیما آندھرا بی جے پی یونٹ سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ علاقائی جماعتیں اپنے طور پر مرکز میں حکومت نہیں بنا سکتیں اس لئے انہیں قومی جماعتوںکی تائید کرنی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش میں کچھ علاقائی جماعتیں بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرینگی ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ کانگریس حکومتیں مرکز و ریاست دونوں میں پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔

TOPPOPULARRECENT