Wednesday , May 23 2018
Home / دنیا / وائیٹ ہاؤس کے داخلی معاملات کا افشاء کرنے والے غدار : ٹرمپ

وائیٹ ہاؤس کے داخلی معاملات کا افشاء کرنے والے غدار : ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائیٹ ہاؤس میں رہنے والے ان لوگوںکو انتہائی سخت و سست کہا جو داخلی معاملات کا افشاء باہر کرتے ہیں۔ ایسی حرکت کرنے والوں کو انہوں نے بزدل اور غدار کہا۔ اپنے ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ وائیٹ ہاؤس سے نام نہاد افشاء کئے جانے کا معاملہ فیک نیوز میڈیا سے مربوط ہے جو ہمیں ہر ممکنہ طور پر ایک بدترین حکومت سے تعبیر کرنا چاہتا ہے۔ بہرحال ہم جلد ہی یہ معلوم کرلیں گے کہ وائیٹ ہاؤس کے داخلی معاملات کا افشاء کرنے والے بزدل اور غدار کون ہیں۔

TOPPOPULARRECENT