Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / وائیٹ ہاؤز میں ڈیوڈ کیمرون کا اوباما خیرمقدم کریں گے

وائیٹ ہاؤز میں ڈیوڈ کیمرون کا اوباما خیرمقدم کریں گے

واشنگٹن۔11جنوری( سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما اس ہفتہ وائیٹ ہاوز میں وزیراعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون کا خیرمقدم کریں گے ۔اس ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی اور سائبرسیکیورٹی بشمول کئی مسائل پرتبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ 15اور 16جنوری کو ہونے والے اس دو روزہ دورہ کے دوران امریکی ۔ برطانوی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے کوشش کی جائے

واشنگٹن۔11جنوری( سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما اس ہفتہ وائیٹ ہاوز میں وزیراعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون کا خیرمقدم کریں گے ۔اس ملاقات کے دوران انسداد دہشت گردی اور سائبرسیکیورٹی بشمول کئی مسائل پرتبادلہ خیال کیا جائے گا ۔ 15اور 16جنوری کو ہونے والے اس دو روزہ دورہ کے دوران امریکی ۔ برطانوی تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے کوشش کی جائے گی ۔دونوں قائدین جمعرات کے دن ڈنر پر بھی بات چیت کریں گے

TOPPOPULARRECENT