Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / وائی ایس آر کانگریس کے خلاف

وائی ایس آر کانگریس کے خلاف

چیف الیکشن کمشنر کو تلگو دیشم پارٹی کی شکایت

چیف الیکشن کمشنر کو تلگو دیشم پارٹی کی شکایت
نئی دہلی ۔9 ۔ مئی : ( این ایس ایس ) : تلگو دیشم پارٹی نے 7 مئی کو سیما آندھرا میں رائے دہی کے دن چند علاقوں میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے کارکنوں کی جانب سے مبینہ حملوں کے خلاف آج الیکشن کمیشن آف انڈیا میں ایک شکایت درج کروائی ۔ تلگو دیشم کے ایم پی مسٹر سی ایم رمیش نے آج صبح یہاں چیف الیکشن کمشنر مسٹر سمپت سے ملاقات کی اور وائی ایس آر سی پی قائدین اور ورکرس کی بے قاعدگیوں کی تفصیلات پر مشتمل ایک نمائندگی داخل کی ۔ انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے شکایت کی کہ وائی ایس آر کانگریس کے قائدین نے اسٹریٹ روڈیز کی طرح رویہ اختیار کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT