Sunday , December 17 2017
Home / شہر کی خبریں / وائی ایس آر کانگریس کے رکن اسمبلی کی تلگودیشم میں شمولیت

وائی ایس آر کانگریس کے رکن اسمبلی کی تلگودیشم میں شمولیت

حیدرآباد 10 مئی (این ایس ایس) انحراف سے بُری طرح پریشان وائی ایس آر کانگریس پارٹی کو آج مزید ایک دھکہ لگا جب اُس کے ایک رکن اسمبلی اور سابق وزیر کوتاپلی سبا رائیڈو نے آندھراپردیش میں برسر اقتدار تلگودیشم پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ سبارائیڈو نے مغربی گوداوری کے نرساپور ٹاؤن میں کہاکہ اُنھوں نے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو کے ترقیاتی کاموں سے متاثر ہوکر تلگودیشم میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT