Thursday , December 14 2017
Home / شہر کی خبریں / وائی ایس آر کانگریس کے مزید چار ارکان مقننہ تلگودیشم میں شمولیت کے خواہاں

وائی ایس آر کانگریس کے مزید چار ارکان مقننہ تلگودیشم میں شمولیت کے خواہاں

حیدرآباد 5 اپریل (سیاست نیوز) آندھراپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کے ای کرشنا مورتی نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن لیڈر جگن موہن ریڈی کی جماعت وائی ایس آر کانگریس کے مزید چار ارکان مقننہ، حکمراں تلگودیشم میں شمولیت کے لئے تیار ہیں۔ کرشنا مورتی نے کہاکہ تلگودیشم حکومت پسماندہ طبقات کی تائید سے برسر اقتدار آئی ہے اور ان کی حکومت پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے عہد کی پابند ہے۔

TOPPOPULARRECENT