Thursday , January 18 2018
Home / سیاسیات / واجب الادا ٹیکسیس ادا کرنے ارون جیٹلی کی ہدایت

واجب الادا ٹیکسیس ادا کرنے ارون جیٹلی کی ہدایت

نئی دہلی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ جائز ٹیکسوں کے مطالبات کو ٹیکس دہشت گردی قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ہندوستان ٹیکس سے بچنے والوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ ایف آئی آئی کو روانہ کردہ 5 تا 6 ارب امریکی ڈالر مالیتی رقم کی بطور ٹیکس ادائیگی کیلئے جاری کردہ نوٹسوں کا دفاع کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہند

نئی دہلی ۔ 6 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ جائز ٹیکسوں کے مطالبات کو ٹیکس دہشت گردی قرار نہیں دیا جاسکتا کیونکہ ہندوستان ٹیکس سے بچنے والوں کی محفوظ پناہ گاہ ہے۔ ایف آئی آئی کو روانہ کردہ 5 تا 6 ارب امریکی ڈالر مالیتی رقم کی بطور ٹیکس ادائیگی کیلئے جاری کردہ نوٹسوں کا دفاع کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ٹیکس چوروں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہے اور نہ آئندہ بننا چاہتا ہے۔ وہ سی آئی آئی کے اجلاس عام سے خطاب کررہے تھے۔

TOPPOPULARRECENT