Wednesday , October 17 2018
Home / ہندوستان / واجپائی بدستور آئی سی یو میں زیرعلاج

واجپائی بدستور آئی سی یو میں زیرعلاج

نئی دہلی ۔ 14 جون (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی بدستور ایمس کے آئی سی یو میں زیرعلاج ہیں اور ان کی حالت پر ڈاکٹروں کی ٹیم نے 24 گھنٹے نظر رکھی ہوئی ہے۔ ایمس ڈائرکٹر رندیپ گولیریا نے گذشتہ روز کہا تھا کہ 93 سالہ لیڈر کی حالت میں نمایاں بہتری معلوم ہوئی اور ڈاکٹروں کو آئندہ چند یوم میں ان کی پوری طرح بحالی کی امید ہے۔

TOPPOPULARRECENT