Saturday , January 20 2018
Home / جرائم و حادثات / واحد پہلوان کی پی ڈی ایکٹ کےتحت گرفتاری

واحد پہلوان کی پی ڈی ایکٹ کےتحت گرفتاری

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سائبر آباد پولیس کمشنر نے بدنام زمانہ روڈی شیٹر واحد کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت کا استعمال کیا ہے ۔ کمشنر پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ واحد جو واحد پہلوان کے نام سے مشہور ہے ۔ قتل ، عصمت ریزی ، ڈرانا دھمکانا ، خوف زدہ کرنا ، فساد و دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ گذشتہ کئی دنوں سے اس کی غیر س

حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سائبر آباد پولیس کمشنر نے بدنام زمانہ روڈی شیٹر واحد کے خلاف پی ڈی ایکٹ کے تحت کا استعمال کیا ہے ۔ کمشنر پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ واحد جو واحد پہلوان کے نام سے مشہور ہے ۔ قتل ، عصمت ریزی ، ڈرانا دھمکانا ، خوف زدہ کرنا ، فساد و دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہے ۔ گذشتہ کئی دنوں سے اس کی غیر سماجی حرکتوں میں اضافہ ہوگیا تھا ۔ جو نہ صرف عوام و پولیس کے مشکلات بلکہ امن کے لیے بھی خطرہ بن گیا تھا ۔ اس روڈی شیٹر صنعت نگر کے خلاف کمشنر پولیس نے انسداد غنڈہ گردی ایکٹ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے اسے جیل منتقل کردیا گیا ہے ۔ واحد 10 مقدمات میں ملوث بتایا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT