Tuesday , December 11 2018

وادی میں رواں سال کوئی مداخلت کاری نہیں ہوئی : فوج

سرینگر۔25مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج نے آج کہا ہیکہ جاریہ سال پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے وادی میں عسکریت پسندوںکی مداخلت کاری کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ فوج بھی ایسے کسی چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے پوری چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ انچیف آرمی ناردن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل سنجیو چاچرا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ

سرینگر۔25مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج نے آج کہا ہیکہ جاریہ سال پاکستانی مقبوضہ کشمیر سے وادی میں عسکریت پسندوںکی مداخلت کاری کا ایک بھی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ فوج بھی ایسے کسی چیلنج کا سامنا کرنے کیلئے پوری چوکسی اختیار کئے ہوئے ہے ۔ جنرل آفیسر کمانڈنگ انچیف آرمی ناردن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل سنجیو چاچرا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ مداخلت کاری کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ انہوں نے دو روزہ دورہ کشمیر کے اختتام پر بتایا کہ لائن آف کنٹرول پر مکمل امن ہے ۔ یہاں صورتحال قابو میں ہے اور ہم پوری طرح چوکسی اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ وادی کے دیگر مقامات میں صورتحال کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہاکہ گرما میں عسکریت پسندوں کے کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کیلئے ہم تیار ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT