Tuesday , November 21 2017
Home / ہندوستان / وادی کشمیر میں امن ، معمول کی زندگی ، موبائیل اور انٹرنیٹ بحال

وادی کشمیر میں امن ، معمول کی زندگی ، موبائیل اور انٹرنیٹ بحال

سرینگر ۔ /9 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر دو دن تک وادی کشمیر میں ہڑتال اور سکیورٹی تحدیدات کے بعد آج سے معمول کی زندگی بحال ہوگئی ۔ عہدیداروں نے کہا ہے کہ داری میں عوام کے جمع ہونے میں نقل و حرکت پر اب کہیں بھی کوئی پابندی نہیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وانی کی پہلی برسی کے موقع پر گزشتہ روز کی صورتحال مجموعی طور پر پرامن رہی ۔ چنانچہ آج صبح تمام پابندیاں اٹھالی گیئں ۔

TOPPOPULARRECENT