Wednesday , September 19 2018
Home / ہندوستان / وادی کشمیر میں بارش اور برفباری کا حسین منظر

وادی کشمیر میں بارش اور برفباری کا حسین منظر

سرینگر ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کشمیر میں پرکشش سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں آج تازہ برفباری ہوئی ۔وادی کے دوسرے مقامات پر مسلسل چوتھے دن بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ تر و تازہ موسم آئندہ ہفتہ تک جاری رہے گا ۔ ایک ترجمان نے بتایا کہ رات کے اوقات میں برفباری گلمرگ میں 3 فٹ اور پہلگام میں 4 سنٹی میٹر ریکارڈ کی گئی ۔

کشمیر میں مزید 13 افراد سوائن فلو سے متاثر
سرینگر ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کشمیر میں مزید آج 13 افراد سوائن فلو سے متاثرہ پائے گئے ۔ اس طرح ریاست بھر میں مریضوں کی تعداد 84 تک پہنچ گئی ۔ تاہم کسی ایک کے بھی مرنے کی اطلاع نہیں ہے ۔ ڈاکٹر پرویز کول نے بتایا کہ طبی معائنہ کرنے پر 13 افراد میں H1N1 وائرس سے متاثر پائے گئے ۔ انہیں ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT