Sunday , June 24 2018
Home / سیاسیات / وارانسی میں اروند کجریوال کی انتخابی مہم

وارانسی میں اروند کجریوال کی انتخابی مہم

وارانسی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی رائے دہندوں کی دلجوئی کے مقصد سے عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کجریوال نے آج وارانسی کے چھوٹے چھوٹے مواضعات میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ چوپالوں اور چھوٹی سبھاؤں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عام آدمی پارٹی کے حق میں ووٹ دیں۔ کجریوال کے ہمراہ سنجے سنگھ کے علاوہ پارٹی کے دیگر ارک

وارانسی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی رائے دہندوں کی دلجوئی کے مقصد سے عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کجریوال نے آج وارانسی کے چھوٹے چھوٹے مواضعات میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ چوپالوں اور چھوٹی سبھاؤں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عام آدمی پارٹی کے حق میں ووٹ دیں۔ کجریوال کے ہمراہ سنجے سنگھ کے علاوہ پارٹی کے دیگر ارکان اور والینٹرس بھی تھے۔ بی جے پی کے سابق چیف منسٹر نے مسلم اکثریتی علاقہ والے کوروٹا موضع کا بھی دورہ کیا۔ یہ موضع زیادہ تر بافندوں اور کسانوں پر مشتمل ہے۔ انہوں نے اپنی پارٹی کے مقاصد سے انہیں واقف کرایا اور کہا کہ دہلی میں ان کی پارٹی نے 49 روز تک ایک کامیاب حکومت چلائی۔

TOPPOPULARRECENT