Friday , September 21 2018
Home / سیاسیات / وارناسی میں مودی کو شکست دو : آنند شرما

وارناسی میں مودی کو شکست دو : آنند شرما

وارناسی 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج وارناسی کے رائے دہندوں سے اپیل کی کہ لوک سبھا انتخابات میں نریندر مودی کو شکست دی جائے۔ مرکزی وزیر تجارت و صنعت آنند شرمانے کہاکہ پورا ملک وارناسی کے انتخابی نتائج پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ یہ مقابلہ 2پارٹیوں کے درمیان نہیں بلکہ دو نظریات کے درمیان ہے۔

TOPPOPULARRECENT