Saturday , December 15 2018

والدہ اور بھائی کی ڈانٹ پر نوجوان کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 16 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : والدہ اور بھائی کی ڈانٹ ڈپٹ سے دل برداشتہ ایک نوجوان نے خود کشی کرلی ۔ ایس آر نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 24 سالہ شیوا نے کل رات پھانسی لے کر خود کشی کرلیا ۔ یہ شخص بی کے گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا اور کثرت سے شراب نوشی کرتا اور آوارہ گردی کرتا تھا اس بات سے سخت ناراض والدہ اور بھائی نے اسے ڈانٹ ڈپٹ کا نشانہ بنایا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT