Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ لڑکی کی خودکشی

والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /20 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ عنبرپیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 20 سالہ پریہ جو عنبرپیٹ علاقہ کے ساکن یادیا کی بیٹی تھی ۔ یہ لڑکی پیشہ سے خانگی ملازم تھی ۔ گذشتہ 5 دن سے یہ لڑکی ڈیوٹی پر غیر حاضر تھی ۔ اس بات سے اس کی والدہ برہم ہوگئی اور لڑکی کو ڈانٹ ڈپٹ کا نشانہ بنایا جس سے دلبرادشتہ لڑکی نے کل رات خودکشی کرلی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT