Monday , November 20 2017
Home / جرائم و حادثات / والدین کے عدم توجہ کا شکار شخص کی خود کشی

والدین کے عدم توجہ کا شکار شخص کی خود کشی

حیدرآباد ۔ 19 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : والدین کی عدم توجہ کا شکار ایک شخص نے خود کشی کرلیا ۔ کوکٹ پلی ہاوزنگ بورڈ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 26 سالہ ویشوا ناتھ ریڈی پیشہ سے خانگی ملازم کے پی ایچ بی علاقہ میں رہتا تھا ۔ ریڈی کے والدین گاؤں میں رہتے تھے اور یہ یہاں کرایہ کے کمرے میں رہتا تھا ۔ گذشتہ چند روز سے اس کے والدین اس سے بے رخی اختیار کیے ہوئے تھے ۔ اور اس کو فون پر بھی رابطہ نہیں ہورہا تھا ۔ جس سے دل برداشتہ اس شخص نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خود سوزی کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT