Monday , December 18 2017
Home / بچوں کا صفحہ / والد کی شان

والد کی شان

والد کا احترام کرو تاکہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے ۔
والد کی عزت کرو تاکہ اس سے فیض یاب ہوسکو ۔
والد کا حکم مانو تاکہ خوشحال ہوسکو۔
والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دوسروں کی نہ سننی پڑیں۔
والد کے سامنے اُونچا نہ بولو ورنہ اللہ تم کو نیچا کردے گا ۔
والد ایک ذمہ دار انسان ہے جو اپنی خون پسینے کی محنت سے گھر چلاتا ہے ۔
والد ایک مقدس محافظ ہے جو ساری زندگی خاندان کی نگرانی کرتا ہے ۔
والد کے آنسو تمہارے دکھ سے نہ گریں ورنہ اللہ تم کو جنت سے گرادے گا ۔
اے اللہ میرے ماں باپ پر اپنی رحمت نازل فرما جس طرح انہو ںنے بچپن میں مجھے پیار سے پالا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT