Sunday , December 17 2017
Home / اضلاع کی خبریں / والی بال ٹورنمنٹ میں ’’ لقمان ٹیم ‘‘ کو بادشاہ ٹرافی

والی بال ٹورنمنٹ میں ’’ لقمان ٹیم ‘‘ کو بادشاہ ٹرافی

نظام آباد /17 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نظام اسپورٹس کلب شنکر نگر کے زیر انتظام ضلع سطح پر منعقدہ والی بال ٹورمنٹ میں نظام آباد لقمان ٹیم نے فائنل میاچ جیت کر باشاہ ٹرافی حاصل کرلی ۔ تقسیم انعامات جلسے میں شریک مہمان خصوصی آر ڈی او بودھن مسٹر شیام پرساد لعل اور صدرنشین بلدیہ بودھن ایلیا نے فاتح ٹیم کو ٹرافی اور نقد رقم تقسیم کئے ۔ دوسرا انعام تاڑوائی ٹیم نے حاصل کیا اور تیسرا انعام میزبان ٹیم اسپورٹ کلب شکر نگر کو حاصل ہوا ۔

TOPPOPULARRECENT