Sunday , September 23 2018
Home / شہر کی خبریں / واٹر گرڈ کاموں کے معائنہ کیلئے کے ٹی آر کا دورۂ اضلاع

واٹر گرڈ کاموں کے معائنہ کیلئے کے ٹی آر کا دورۂ اضلاع

حیدرآباد۔ 25 جنوری (این ایس ایس) تلنگانہ کے وزیر پنچایت راج و آئی ٹی کے تارک راما راؤ امکان ہے کہ واٹر گرڈ کے جاریہ کاموں کا معائنہ کرنے کیلئے اضلاع کا دورہ کریں گے جس میں کے ٹی آر 27 جنوری کو محبوب نگر، 28 جنوری کو ورنگل اور 29 جنوری کو کھمم کا دورہ کریں گے۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نلگنڈہ میں واٹر گرڈ ورکس کا افتتاح کریں گے۔ کے ٹی راما راؤ نے ضلع انتظامیہ سے کہا کہ واٹر گرڈ کے کاموں میں تیزی پیدا کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کاموں کی نگرانی کیلئے اچانک دورے کئے جائیں گے۔

TOPPOPULARRECENT