Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / واچپائی کی سالگرہ تقاریب

واچپائی کی سالگرہ تقاریب

حیدرآباد /25 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) تلنگانہ ریاست میں آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی 91 ویں سالگرہ تقاریب منائی گئی اس موقع پر غریبوں میں ساڑیاں اور معذورین میں سائیکلیں تقسیم کی گئیں جبکہ مرکزی حکومت نے آج یوم بہترین حکمرانی کے طور پر منایا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT