Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / واچ:گاڑ ی شعلہ پوش ہونے سے چند لمحہ قبل چلتے گاڑی سے اس شخص نے لگائی چھلانگ

واچ:گاڑ ی شعلہ پوش ہونے سے چند لمحہ قبل چلتے گاڑی سے اس شخص نے لگائی چھلانگ

گوانگڈون:سی سی ٹی فوٹیج میں ایک دل کو دہلادینے والا واقعہ قیدہوا جس میں چلتی گاڑی میں سے ایک شخص عین اس وقت چھلانگ لگاتاجب اس کی گاڑی کچھ سکینڈ بعد جل کر شعلہ پوش ہوگئی ۔

اس 23سیکنڈ کے ویڈیو میں آگ لگنے سے عین قبل مذکورہ شخص ویان میں چھلانگ لگاتا ہوا دیکھائی دیگا۔

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق واقعہ چین کے صوبے گوانگڈان کے ڈانگوگونگ میں پیش آیا۔

اتفاق سے شعلہ پوش کار کی زد میں سامنے پارک کی گئی گاڑیاں اگئی جس کے نتیجے میں سات گاڑیوں کا نقصان پہنچا۔کیپشن میں لکھاگیا ہے کہ ’’ شعلہ پوش ہونے سے قبل کاردیگر گاڑیو ں سے جاکر ٹکرائی‘ جس کی وجہہ سے آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

آدھا گھنٹہ کے بعد آگ پر قابو پانے فائیرفائٹرس نے کاکام کیا۔ سا ت گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے‘‘

TOPPOPULARRECENT