Friday , November 24 2017
Home / Top Stories / واچ : سوامی اوم کا ’’ نیوز نیشن ‘‘ پر مکمل انٹرویو‘ خاتون کے ساتھ گالی گلوج‘ تمانچے اور مارپیٹ

واچ : سوامی اوم کا ’’ نیوز نیشن ‘‘ پر مکمل انٹرویو‘ خاتون کے ساتھ گالی گلوج‘ تمانچے اور مارپیٹ

ممبئی:خودساختہ سنت اور باگ باس دس کے سابق شراکت دار سوامی عوام کو جمعہ کے روز ایک راست ٹی وی شو میں وقت مارپیٹ اور تمانچوں کاسامنا کرنا پڑا جس انہوں نے نیوز اسٹوڈیو کے اندر راست مباحثہ کے دوران خاتون کے ساتھ بدتمیزی اور گالی گلوج کی۔

اوم نیوز چینل کے پروگرام میں حصہ لے رہے تھے۔شو کے دوران شائقین میں سے ایک نے ان کی تبصرے پر اعتراض کیا‘ ہندومہاسبھا سے تعلق رکھنے والا باب جی نے بیچ میں مداخلت کرتے ہوئے اسٹوڈیو کو میدان جنگ میں تبدیل کردیا اور اورشوکے دیگرشائقین کے ساتھ ملاکر مارپیٹ شروع کردی۔

’بگ باس دس’ کے سب سے متنازع شراکت دار سوامی کو ان کے غلط رویہ اور برتاؤ کی وجہہ سے گھر سے باہر نکال دیاگیاہے۔

TOPPOPULARRECENT