Tuesday , December 19 2017
Home / Top Stories / واچ : ماہیرہ خان کا ہندوستان اور بالی ووڈ کے متعلق اظہار خیال‘ ویڈیوہوا وائیرل

واچ : ماہیرہ خان کا ہندوستان اور بالی ووڈ کے متعلق اظہار خیال‘ ویڈیوہوا وائیرل

نئی دہلی: پاکستانی اداکارہ ماہیرا خان جس کی پہلی فلم بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ پردہ پر بہت جلد پیش ہونے والی ‘ وہ ہندوستان سے بظاہر طور پر پہلے خوش نہیں تھی۔

سوشیل میڈیا پر وائیرل ہوئے ویڈیو ‘ جو حالیہ دنوں میں ان لائن منظر عام پر آیا‘ 32سالہ ادکارہ پاکستانی کامیڈین کیساتھ گفتگو کردی دیکھی دے رہی ہیں‘ عمر شریف غیر ارادے طور پرہندوستان اور بالی ووڈ کے متعلق ان کے خیالات جاننے کی کوشش کرتے دیکھئے دے رہے ہیں۔

ماہیرہ نے کہا’’ آپ کو انڈیاسے متاثر نہیں ہونا چاہئے‘ بلکل نہیں‘ ہم بالی ووڈ نہیں ہیں‘‘

TOPPOPULARRECENT