Saturday , December 15 2018

وجئے مالیا کو اشتہاری مجرم قرار دیا گیا

ممبئی۔/14جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک کے نامور تاجر وجئے مالیا کو آج ایک خصوصی عدالت سے اشتہاری مجرم قرار دیا ہے جبکہ ان کے خلاف منی لانڈنرنگ کی تحقیقات کو بینک قرض کی ادائیگی میں ناکامی پر انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے ایک عرضی داخل کی تھی۔ خصوصی جج پی آر بھاوے نے مذکورہ عرضی قبول کرتے ہوئے وجئے ملیا کو اشتہاری مجرم قرار دیا۔ قبل ازیں ان کے خلاف غیر قانونی دولت کی منتقلی کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت غیر ضمانتی وارنٹس جاری کئے گئے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT