Wednesday , December 12 2018

وجئے واڑہ اور تروپتی میں کل پاسپورٹ میلے

حیدرآباد /11 فروری ( این ایس ایس ) ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد کی جانب سے 14 فروری کو پاسپورٹ سیوا کیندرا وجئے واڑہ اور تروپتی میں پاسپورٹس میلے منعقد ہوں گے ۔ جہاں کے ہر ایک سیوا کیندر میں 600 آن لائین سلاٹ بکنگ دستیاب ہیں۔ درخواست گذاروں کو مشورہ دیا کہ گہ وہ ویب سائیٹ passportindia.gov.in پر وقت حاصل کریں ۔ پاسپورٹ آفس ذرائع کے بموجب دوران میلے

حیدرآباد /11 فروری ( این ایس ایس ) ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد کی جانب سے 14 فروری کو پاسپورٹ سیوا کیندرا وجئے واڑہ اور تروپتی میں پاسپورٹس میلے منعقد ہوں گے ۔ جہاں کے ہر ایک سیوا کیندر میں 600 آن لائین سلاٹ بکنگ دستیاب ہیں۔ درخواست گذاروں کو مشورہ دیا کہ گہ وہ ویب سائیٹ passportindia.gov.in پر وقت حاصل کریں ۔ پاسپورٹ آفس ذرائع کے بموجب دوران میلے نارمل اور دوبارہ جاری کئے جانے والے درخواستوں پر غور و خوض کیا جائے گا ۔ جبکہ التواء میں رکھے گئے پاسپورٹس اور تتکال کے درخواستوں کو قبول نہیں کیا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT