Tuesday , September 18 2018
Home / شہر کی خبریں / وجئے واڑہ کو مستقل راجدھانی نہیں بنایا جاسکتا : کرشنا مورتی

وجئے واڑہ کو مستقل راجدھانی نہیں بنایا جاسکتا : کرشنا مورتی

حیدرآباد 19 اگسٹ (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر آندھراپردیش مسٹر کے ای کرشنا مورتی نے واضح طور پر کہا ہے کہ آندھراپردیش کی راجدھانی (نیا صدر مقام) 13 اضلاع کے عوام کیلئے قریب و قابل قبول ہونا چاہئے۔ ایوان میں آج اپوزیشن ارکان کی جانب سے ریاست آندھراپردیش کی نئی راجدھانی سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈپٹی چیف منسٹر نے کہاکہ وجئے واڑہ کو بالکلیہ طور پر عارضی راجدھانی بنانے کا فیصلہ کئے جانے کے باوجود اس کو مستقل راجدھانی ہرگز تصور نہیں کیا جائے گا کیونکہ وجئے واڑہ سٹی اب کافی تنگ ہوچکی ہے۔ اُنھوں نے کہاکہ آندھراپردیش کی نئی راجدھانی کے انتخاب کیلئے 13 اضلاع میں سرکاری اراضیات کا سروے کروایا گیا۔

TOPPOPULARRECENT