Friday , November 24 2017
Home / کھیل کی خبریں / وجیندر کی فائٹ : آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

وجیندر کی فائٹ : آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

نئی دہلی ، 17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انڈین باکسنگ اسٹار وجیندر سنگھ کے ڈبلیو بی او ایشیا پسیفک سوپر مڈل ویٹ ٹائٹل ڈیفنس کیلئے جسے ’نائٹ آف دی چمپینس‘ قرار دیا گیا ہے، آن لائن ٹکٹ کی فروخت آج شروع ہوئی ہے۔17 ڈسمبر کو مقررہ فائٹ کیلئے ٹکٹس (1000 روپئے تا 15000 روپئے ) ویب سائٹ www.bookmyshow.com پر دستیاب ہیں۔

TOPPOPULARRECENT