Sunday , September 23 2018
Home / ہندوستان / وجے مالیا کو عدالت میںحاضری کا سمن

وجے مالیا کو عدالت میںحاضری کا سمن

بلند شہر۔/18ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کنگ فشر ایر لائنز کے صدر نشین و منیجنگ ڈائرکٹر وجے مالیا کو ایک پائلٹ کی جانب سے داخل کردہ درخواست کے بعد عدالت میں حاضر ہونے کا سمن جاری کیا گیا ہے۔ پائلٹ نے اپنی درخواست میں شکایت کی تھی کہ ایرلائنز نے اس کی کئی ماہ کی تنخواہ کو ہنوز ادا نہیں کیا ہے۔لہذا ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ اوما کانت جندا

بلند شہر۔/18ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) کنگ فشر ایر لائنز کے صدر نشین و منیجنگ ڈائرکٹر وجے مالیا کو ایک پائلٹ کی جانب سے داخل کردہ درخواست کے بعد عدالت میں حاضر ہونے کا سمن جاری کیا گیا ہے۔ پائلٹ نے اپنی درخواست میں شکایت کی تھی کہ ایرلائنز نے اس کی کئی ماہ کی تنخواہ کو ہنوز ادا نہیں کیا ہے۔لہذا ایڈیشنل چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ اوما کانت جندال نے وجے مالیا کو کمپنی کے نائب صدر نشین او پی آرڑ کے ساتھ عدالت میں حاضری کا سمن جاری کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT