Friday , August 17 2018
Home / شہر کی خبریں / ودیش بھون کیلئے دو ایکڑ اراضی کی فراہمی

ودیش بھون کیلئے دو ایکڑ اراضی کی فراہمی

حیدرآباد 10 مارچ ( سیاست نیوز ) حکومت تلنگانہ نے وزارت خارجہ کو ودیش بھون کی تعمیر کیلئے دو ایکڑ اراضی فراہم کی ہے ۔ حکومت نے سیری لنگم پلی منڈل میں فی مربع گز 30 ہزار روپئے کی قیمت سے دو ایکڑ اراضی مرکز کو فراہم کرنے احکام جاری کئے ہیں۔ یہ اراضی وزارت خارجہ کی درخواست پر ریاستی حکومت کی جانب سے فراہم کی جا رہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT