Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / ورلڈ ریسلنگ چمپین شپ ، ہندوستان کو برانز میڈل

ورلڈ ریسلنگ چمپین شپ ، ہندوستان کو برانز میڈل

لاس ویگاس ۔ 13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) نرسنگ پنچم یادو نے مینس 74 کیلوگرام فری اسٹائل زمرہ میں برانز میڈل حاصل کرتے ہوئے اولمپک کوٹہ میں اپنی جگہ یقینی بنالی ہے۔ ورلڈ ریسلنگ چمپین شپ میں نرسنگ نے تیسرا مقام حاصل کیا اور اس باوقار ٹورنمنٹ میں میڈل حاصل کرنے والے وہ تنہا ہندوستانی ہیں۔ انہوں نے 2016ء ریو گیمس میں بھی اپنی جگہ یقینی کرلی ہے۔ ہر زمرہ میں ٹاپ 6 کھلاڑی اولمپک کیلئے کوالیفائی ہوں گے۔ پہلی مرتبہ کسی ہندوستانی کھلاڑی نے ورلڈ چمپین شپ میں میڈل کے ذریعہ اولمپکس میں جگہ حاصل کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT