Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ورلڈ کپ میں روزانہ 42 الٹرا ایچ ڈی ٹی وی جیتنے کا موقع

ورلڈ کپ میں روزانہ 42 الٹرا ایچ ڈی ٹی وی جیتنے کا موقع

نئی دہلی 20 فروری (سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی ورلڈ کپ 2015 کے آفیشل اسپانسر ’’لیس‘‘نے انعامات کا ایک اور سلسلہ شروع کیا ہے جس میں کرکٹ شائقین کو روزانہ 42 الٹر ایچ ڈی ایل ای ڈی ٹی وی جیتنے کا موقع فراہم کرنے کے علاوہ آسٹریلیا جانے کا لکی ڈرا بھی دیا جارہا ہے ۔ لیس کے پیاک کو اسکراچ کرتے ہوئے اس کی تفصیلات 08590909090پر ایس ایم ایس کیا جانا چاہئے ۔

TOPPOPULARRECENT