Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ورنگل میں آج ماہانہ فاتحہ

ورنگل میں آج ماہانہ فاتحہ

ورنگل 22 نومبر (ذریعہ فیکس) شہر ورنگل کے ممتاز صوفی بزرگ شیخ المشائخ محسن ورنگل حضرت الحاج سید شاہ محمد حسینی قادری چشتی صابری بانی اسلامیہ کالج ورنگل المعروف حضرت حاجی صاحب قبلہؒ محلہ شیرپورہ ورنگل کی ماہانہ فاتحہ (انتیسویں شریف) 23 اکٹوبر بروز اتوار زیرنگرانی حضرت الحاج قاری محمد مسعود احمد محمودی امام و خطیب عیدگاہ مٹھواڑہ ورنگل

ورنگل 22 نومبر (ذریعہ فیکس) شہر ورنگل کے ممتاز صوفی بزرگ شیخ المشائخ محسن ورنگل حضرت الحاج سید شاہ محمد حسینی قادری چشتی صابری بانی اسلامیہ کالج ورنگل المعروف حضرت حاجی صاحب قبلہؒ محلہ شیرپورہ ورنگل کی ماہانہ فاتحہ (انتیسویں شریف) 23 اکٹوبر بروز اتوار زیرنگرانی حضرت الحاج قاری محمد مسعود احمد محمودی امام و خطیب عیدگاہ مٹھواڑہ ورنگل مقرر ہے۔ بعد نماز مغرب سماع خانہ حضرت حجی صاحب قبلہؒ محلہ شیرپورہ میں محفل سماع ہوگی۔ اہل محبت سے شرکت کی گذارش ہے۔

TOPPOPULARRECENT