Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ورنگل میں دین تربیتی کیمپ کا آغاز

ورنگل میں دین تربیتی کیمپ کا آغاز

ورنگل۔ 4 مئی (فیاکس) مفتی بلال احمد قاسمی استاذ جامعہ ہذا کی اطلاع کے بموجب جامعہ القرآن للبنات ورنگل میں 27 اپریل 2015ء سے 27 مئی تک بوقت 9 بجے صبح تا12 بجے دوپہر خواتین و طالبات کے لئے دینی و تربیتی سمر کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے جس میں طہارت، اذکار، نماز، نماز کا عملی مشق، دعائیں، احادیث، اُردو اور دین کی ضروری و اہم باتیں سکھائی جائیں گی لہ

ورنگل۔ 4 مئی (فیاکس) مفتی بلال احمد قاسمی استاذ جامعہ ہذا کی اطلاع کے بموجب جامعہ القرآن للبنات ورنگل میں 27 اپریل 2015ء سے 27 مئی تک بوقت 9 بجے صبح تا12 بجے دوپہر خواتین و طالبات کے لئے دینی و تربیتی سمر کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے جس میں طہارت، اذکار، نماز، نماز کا عملی مشق، دعائیں، احادیث، اُردو اور دین کی ضروری و اہم باتیں سکھائی جائیں گی لہٰذا تمام شہریان ورنگل سے گزارش کی جاتی ہے کہ کثیر تعداد میں خواتین و طالبات کو اس سنہری موقع سے استفادہ کروائیں ۔

TOPPOPULARRECENT