Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ورنگل میں رمضان راشن پیاکیج کی تقسیم

ورنگل میں رمضان راشن پیاکیج کی تقسیم

ورنگل /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صفاء بیت المال اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات قابل ستائش ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب وینکٹیشور راؤ اربن ایس پی نے مہاراجہ فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں صفاء بیت المال کی جانب سے غریب مستحق روزہ داروں میں راشن کٹ تقسیم کے موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موق

ورنگل /2 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صفاء بیت المال اینڈ چیارٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے انجام دی جانے والی خدمات قابل ستائش ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب وینکٹیشور راؤ اربن ایس پی نے مہاراجہ فنکشن ہال ایل بی نگر ورنگل میں صفاء بیت المال کی جانب سے غریب مستحق روزہ داروں میں راشن کٹ تقسیم کے موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر مولانا مفتی منہاج احمد قیومی صدر صفاء بیت المال شاخ ورنگل ، مولانا فصیح قاسمی نے بھی خطاب کیا ۔ اس موقع پر مولانا ہارون رشید جناب جعفر الدین منان ، سرکل انسپکٹر ستیش بابو ، حافظ شاہد ، مولانا منور ، خواجہ معین الدین ، قاری جاوید ، محمد صادق ، محمد مدثر ، محمد حبیب خان اقلیتی قائد محمد شبیر اور دیگر موجود تھے ۔ قاری سی شبیر احمد کی تلاوت کلام پاک سے پروگرام کا آغاز ہوا ۔

TOPPOPULARRECENT