Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ورنگل میں طرحی و غیرطرحی مشاعرہ

ورنگل میں طرحی و غیرطرحی مشاعرہ

ورنگل۔ 21 اپریل (فیاکس) ادارۂ ادب اسلامی ہند شاخ ورنگل (ٹی ایس) مصرع طرح ’’دوسروں کو تولتا ہے آدمی‘‘ بصدارت جناب سید دستگیر صدر ایم پی جے ضلع ورنگل بتاریخ 25 اپریل بروز ہفتہ شب 9:30 بجے بمقام اسلامک انفرمیشن سنٹر پوچما میدان عقب ٹیلیفون بھون ، ورنگل۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد بہادر علی، موظف پرنسپال اسلامیہ ڈگری کالج ورنگل، مہمان شعرا

ورنگل۔ 21 اپریل (فیاکس) ادارۂ ادب اسلامی ہند شاخ ورنگل (ٹی ایس) مصرع طرح ’’دوسروں کو تولتا ہے آدمی‘‘ بصدارت جناب سید دستگیر صدر ایم پی جے ضلع ورنگل بتاریخ 25 اپریل بروز ہفتہ شب 9:30 بجے بمقام اسلامک انفرمیشن سنٹر پوچما میدان عقب ٹیلیفون بھون ، ورنگل۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد بہادر علی، موظف پرنسپال اسلامیہ ڈگری کالج ورنگل، مہمان شعراء جناب جگموہن لعل آستھانہ سحر (حیدرآباد) جناب بلویر سنگھ بلویر (حیدرآباد) ، ڈاکٹر رحیم رامیش (کاغذ نگر)، جناب خورشید اثر (منچریال)، ڈاکٹر نعیم سلیم (حیدرآباد) کے علاوہ ممتاز مقامی شعراء بھی اپنا کلام پیش کریں گے۔ کنوینر اقبال درد ، مجلس استقبالیہ جناب قادر انصاری، جناب حمید، جناب اندور فاروق، جناب شرف الدین ایس آئی پولیس موظف)

TOPPOPULARRECENT