Wednesday , August 15 2018
Home / شہر کی خبریں / ورنگل میں لائین مین کی جائیدادوں پر تقررات

ورنگل میں لائین مین کی جائیدادوں پر تقررات

22فبروری سے درخواستوں کی وصولی،8اپریل کو امتحان مقرر

حیدرآباد۔/18فبروری، ( سیاست نیوز) این پی ڈی سی ایل ورنگل کی جانب سے 2,553 لائن مین کی جائیدادوں پر تقررات کا اعلان کیا گیا ہے۔ سی ایم ڈی اے گوپال راؤ نے کل اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق دسویں جماعت کامیاب اور آئی ٹی آئی میں الکٹریکل ؍ وائر مین یا انٹر میں دو سالہ الکٹریکل ٹریڈ ووکیشنل کورس کامیاب بے روزگار افراد درخواست دینے کے اہل ہوں گے اور درخواستیں22 فبروری تا 19 مارچ وصول کی جائیں گی اور 8اپریل کو تحریری امتحان منعقد ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT