Wednesday , September 19 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ورنگل میں وکلاء کے احتجاج سے عدالت کا کام ٹھپ

ورنگل میں وکلاء کے احتجاج سے عدالت کا کام ٹھپ

قاضی پیٹ /5 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع ورنگل میں گذشتہ دو دنوں سے مسلسل تلنگانہ بار کونسل کے وکلاء کی جانب سے زنجیری بھوک ہڑتال سے عدالت کا کام کاج ٹھپ ہوچکا ہے ۔ وکلاء کے بڑے پیمانے پر عدالت کے باب داخلہ پر بطور احتجاجی دھرنا منظم کرتے ہوئے فوری علحدہ تلنگانہ ہائی کورٹ کا قیام کرنے کا مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT