ورنگل کے سماجی کارکن محمد زبیر کو تہنیت کی پیشکشی

ورنگل 12 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جشن تاسیس تلنگانہ کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے آرٹس اینڈ سائنس کالج صوبیداری ہنمکنڈہ آڈیٹوریم میں مختلف زمروں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری، ضلع کلکٹر واکٹی کرونا، پارلیمنٹری سکریٹری حکومت تلنگانہ، ڈی ونئے بھاسکر نے بہترین سماج

ورنگل 12 جون (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جشن تاسیس تلنگانہ کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے آرٹس اینڈ سائنس کالج صوبیداری ہنمکنڈہ آڈیٹوریم میں مختلف زمروں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو تہنیت پیش کی گئی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیف منسٹر کڈیم سری ہری، ضلع کلکٹر واکٹی کرونا، پارلیمنٹری سکریٹری حکومت تلنگانہ، ڈی ونئے بھاسکر نے بہترین سماجی خدمات کے زمرے میں ورنگل کے سماجی کارکن جناب محمد زبیر کی گلپوشی کی۔

TOPPOPULARRECENT