Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / وزارتِ دفاع کی عنقریب پالیسی

وزارتِ دفاع کی عنقریب پالیسی

نئی دہلی۔/25ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج اپنی وزارت کو یہ ہدایت دی ہے کہ سرویس کے مسائل بشمول وظائف سے متعلق عدالت میں مقدمات کی تعداد گھٹانے کیلئے ایک پالیسی مدون کی جائے تاکہ مسلح افواج کیلئے ایک عہدہ۔ ایک وظیفہ کے قاعدہ پر عمل آوری کی جاسکے۔ یوم بہترین حکمرانی کے موقع پر انہوں نے ایک پیام میں کہا کہ فوجی چھ

نئی دہلی۔/25ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج اپنی وزارت کو یہ ہدایت دی ہے کہ سرویس کے مسائل بشمول وظائف سے متعلق عدالت میں مقدمات کی تعداد گھٹانے کیلئے ایک پالیسی مدون کی جائے تاکہ مسلح افواج کیلئے ایک عہدہ۔ ایک وظیفہ کے قاعدہ پر عمل آوری کی جاسکے۔ یوم بہترین حکمرانی کے موقع پر انہوں نے ایک پیام میں کہا کہ فوجی چھاؤنیوں سے متعلق اراضیات کے تنازعات اور شہری حکام کی مداخلت کے مسائل کی یکسوئی کیلئے اقدامات کئے جائیں۔

TOPPOPULARRECENT