Sunday , February 18 2018
Home / Top Stories / وزارت کا شوق نہیں ہے۔ من کی نہیں دل کی بات۔ شتروگھن سنہاکا خلاصہ۔ ویڈیو

وزارت کا شوق نہیں ہے۔ من کی نہیں دل کی بات۔ شتروگھن سنہاکا خلاصہ۔ ویڈیو

وزارت کا شوق نہیں ہے ویسے بھی موجودہ وزرا ء ایسے ہیں جنھیں کوئی جانتا بھی نہیں ہے ۔ خوش آمد پسند لوگوں کی ٹولی کام کررہے جو بنانا نہیں بلکہ خود کو بچانے کاکام کررہے ہیں۔اللہ کا شکر ہے عزت سے نوازا ہے۔ میں یہاں پر آیا ہوں نہ جیوؤں گا اور نہ جینے دوں گا۔

ایسی میری سونچ نہیں ہے ۔ شتروگھن سنہا اس وائیرل ویڈیو میں بہترین شاعری کے ذریعہ موجودہ حالات اور مرکز میں بی جے پی کے زیر قیادت حکومت کے ماتحت جاری تشددکا تبصرہ اپنے انداز میں کیا۔انہوں نے کہاکہ حکومت کے خلاف بات کرنے پر ملک کا غدار قراردیاجاتا ہے ۔

ڈیولپمنٹ کے نام پر گاؤ رکشہ تشدد عام بات بن گئی ہے ۔ شتروگھن سنہا نے من کی بات کا بھی مذاق اڑایا۔پورا ویڈیو دیکھنے کے بعد انداز ہوگا شتروگھن سنہا کی اُردو کا ۔

TOPPOPULARRECENT