Monday , November 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / وزن اٹھانے کے دوران کھلاڑی کی کہنی مڑ گئی

وزن اٹھانے کے دوران کھلاڑی کی کہنی مڑ گئی

گولڈ کوسٹ۔10 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) کامن ویلتھ گیمز میں شریک پہلی مخنث ویٹ لفٹر کا سفر زخمی ہونے کے ساتھ ختم ہوگیا۔40 سالہ لاؤریل ہبرڈ نے پلس 90 کے جی زمرے میں حصہ لیا تاہم گیم ریکارڈ 132 کلو وزن اٹھانے کی کوشش میں ان کی کہنی مڑگئی، وہ گیمز میں شریک ہونے والی پہلی ’جنس تبدیل‘ ایتھلیٹ ہیں۔ انھوں نے کہا کہ مجھے ریکارڈ وزن اٹھانے کی کوشش کرنے پر کوئی افسوس نہیں ہے،اسپورٹس میں جب آپ حصہ لیں تو پھر اپنی پوری صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔

TOPPOPULARRECENT