Thursday , September 20 2018
Home / عرب دنیا / وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی اباٹ عراق کے دورہ پر

وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی اباٹ عراق کے دورہ پر

بغداد ۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم آسٹریلیا ٹونی اباٹ نے آج بغداد کا دورہ کیا تاکہ دولت اسلامیہ کے جہادی گروپ سے نمٹنے عراق کی ہر ممکنہ امداد کی جاسکے۔ یاد رہے کہ عراق میں دولت اسلامیہ پر فضائی حملے کئے جانے کے امریکی قیادت والے اشتراک میں آسٹریلیا بھی شامل ہے اور اس نے فوج کو تربیت فراہم کرنے کیلئے خصوصی فورسیس کو تعینات کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT