Thursday , January 17 2019

وزیراعظم اسرائیل کی آمد کیخلاف احتجاج کی اجازت سے انکار

ممبئی ۔ 15 جنوری ۔(سیاست ڈاٹ کام) ممبئی پولیس نے آج کہا کہ اس نے بعض مسلم گروپس کو آزاد میدان میں وزیراعظم اسرائیل بنجمن نیتن یاہو کے دورۂ ہند کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ نیتن یاہو گیارہ سالہ لڑکے موشے ہولٹزبرگ کے ہمراہ جس کے والدین ممبئی حملے میں ہلاک ہوئے تھے دورۂ ہند پر آئے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT