Saturday , December 16 2017
Home / ہندوستان / وزیراعظم اٹلی کا پیر سے دورہ ہند

وزیراعظم اٹلی کا پیر سے دورہ ہند

نئی دہلی ۔ 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم اٹلی پاولوجینٹیلونی سمجھا جاتا ہیکہ 30 اکٹوبر سے ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے جس کے دوران دونوں ممالک کے باہمی، سیاسی و معاشی تعلقات کے استحکام پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT