Monday , October 22 2018
Home / دنیا / وزیراعظم جاپان شینزوابے کا آج ہنگامی دورۂ امریکہ

وزیراعظم جاپان شینزوابے کا آج ہنگامی دورۂ امریکہ

ٹوکیو۔6 جون(سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم جاپان شینزو ابے امریکہ روانہ ہورہے ہیں جہاں وہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ سے ملاقات کرتے ہوئے اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ موصوف شمالی کوریا کے قائد کم جونگ اُن سے ملاقات کے وقت جاپان کی سکیورٹی اور دیگر اُمور کو نظرانداز نہ کریں۔ شینزوابے وائیٹ ہاؤز میں کل ٹرمپ سے صرف دو گھنٹے ملاقات کرسکیں گے اور اس دوران انھیں اپنے ملک کا موقف ٹرمپ کو سمجھانا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT