Thursday , September 20 2018
Home / سیاسیات / وزیراعظم سے امیتابھ بچن کی ملاقات

وزیراعظم سے امیتابھ بچن کی ملاقات

نئی دہلی 20 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ تاہم اس ملاقات کی تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی۔ امیتابھ بچن اُس وقت سے گجرات کے بران ایمبیسڈر ہیں جب نریندر مودی وہاں کے چیف منسٹر تھے۔

TOPPOPULARRECENT