Tuesday , February 19 2019

وزیراعظم مودی اور چانسلر مرکل کی 20 اپریل کو ملاقات مقرر

نئی دہلی ، 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی جرمن چانسلر انگیلا مرکل سے 20 اپریل کو برلن میں توقف کے دوران ملاقات کریں گے جبکہ وہ سویڈن اور برطانیہ کو اپنے دوروں کا اختتام کرچکے ہوں گے۔ وزارت امور خارجہ نے آج کہا کہ مرکل کی چوتھی میعاد میں دونوں قائدین کی یہ پہلی ملاقات رہے گی۔

TOPPOPULARRECENT