Tuesday , August 21 2018
Home / ہندوستان / وزیراعظم مودی کی آج بھوک ہڑتال

وزیراعظم مودی کی آج بھوک ہڑتال

نئی دہلی ۔ 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل اپوزیشن کو جیسے کو تیسا کا جواب دیتے ہوئے بھوک ہڑتال کریں گے۔ اس کے ساتھ وہ سرکاری کاموں کو بھی انجام دیں گے۔ ان کا یہ برت پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کے خلاف بطور احتجاج منایا جارہا ہے۔ وزیراعظم کل چینائی کے قریب بڑی دفاعی نمائش کا بھی افتتاح کریں گے۔ وزیردفاع نرملا سیتارامن نے کہا کہ میں برت رکھوں گی۔ وزیراعظم مودی بھی برت رکھ رہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT